Pakoray پکوڑے

1570090548maxresdefault (12).jpg

Why recepie famous for?

Pakoray is a popular traditional food in Pakistan. This is a must made snack in Ramadan. Follow this easy recipe and make lip smacking pakora.

Ingredients


بیسن ڈیڑھ کپ
پیاز دو عدد
نمک حسب ذائقہ
دھنیا آدھی گٹھی
پودینہ آدھی گٹھی
ہری مرچ دو سے تین عدد
(ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
زیرہ ایک کھانے کا چمچ
بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
(لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کُٹی ہوئی
تیل فرائنگ کے لئے

Instructions

ایک پیالے میں بیسن، بیکنگ سوڈا، پیاز، دھنیا، پودینہ اور تمام مصالحے ڈال کر مکس کرلیں۔

پھر تھوڑا پانی ڈال کر گاڑھا مکسچر تیار کرلیں۔

جب مکسچر تیار ہوجائے تو اسے گرم تیل میں پکوڑے کی شکل میں فرائی کرلیں۔

مزیدار پکوڑے تیارہیں۔

ٹماٹو کیچپ یا چلی ساس کے ساتھ سرو کریں۔

نوٹ: اگر گھی یا تیل پین میں چھن چھن کرے تو اس میں ایک چٹکی میدہ یا آٹا ڈال دیں۔ اس سے گھی کی چھن چھن کی آواز نہیں ہوگی

leave comments


Open Recipes